-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے غیر قانونی اعلان پر روس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو روف نے امریکی صدر کے اعلان پر علمدرآمد کے نتائج کی بابت خبر دار کرتے ہوئے اپنے امریکی منصب سے وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸امریکی کانگریس کے ارکان، ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی کردار کے بارے میں جاری ہاٹ ایشو کے ساتھ، امریکی صدر کے مواخذے کی تیاری کر رہے ہیں۔دوسری جانب دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی ارکان کانگریس کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے ساتھ انتخابی رابطوں کی تحقیقات کے بارے میں اپنے ٹوئٹس کے ذریعے، اپنی حثیت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴گزشتہ جمعے کو مصر کے صحرائے سینا میں ایک مسجد پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے بعد ٹرمپ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دنیا کے لئے دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،ہمیں دہشتگردوں کی فوجی طاقت کو شکست دینے کی ضرورت ہے اور اُس انتہا پسند آئیڈیا لوجی کا خاتمہ ضروری ہے جو اس قسم کے دہشتگردوں کو جنم دیتی ہے۔
-
ٹرمپ نے بیٹی اور داماد کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی اور داماد دونوں کو وائٹ سے ہاوس سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے پر امریکی شخصیات کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے
-
امریکی صدر کے مواخذے کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے ایک بار پھر صدر ڈونلدٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری جانب امریکی صدر نےدوبارہ ملکی ذرائع ابلاغ پر حملے کیے ہیں۔
-
ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کا اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط مورچہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں اتحاد و یکجہتی اس نوعیت کی ہے کہ دشمن ان میں اختلاف پیدا کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴دو روز قبل ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف تقریر کے بعد سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے ٹرمپ کے بیان کی کھل کر حمایت کی۔
-
یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!
-
امریکی ذرائع ابلاغ جھوٹے ہیں، ٹرمپ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملکی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام اور انہیں بند کر دینے کی دھمکی دی ہے۔