• کورونا کے میدان میں ایرانی عوام سربلند رہے! ۔ پوسٹر

    کورونا کے میدان میں ایرانی عوام سربلند رہے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴

    آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا کے حادثے کو پوری دنیا کی حکومتوں اور اقوام عالم کے لئے ایک امتحان قراردیا اور فرمایاکہ در حقیقت اس حادثے میں حکومتوں اور قوموں دونوں کا امتحان ہے البتہ ایران کے عوام اس امتحان یعنی کورونا جیسی ماڈرن بیماری کے مرحلے میں سربلند اور سرخرو رہے ہیں اور اس مہم میں ملک کے سبھی سول اور عسکری اداروں اور عوام نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے-

  • کورونا سے مقابلہ ۔ انفو گرافی

    کورونا سے مقابلہ ۔ انفو گرافی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی ہدایات و گزارشات ملاحظہ کیجئے!

  • اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)

  • ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔ پوسٹر

    ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔ پوسٹر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    جس طرح گوناگوں واقعات کا سامنا ہونے کی صورت میں، گزشتہ برسوں کے دوران تمام واقعات کے مقابلے میں آپ نے شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیا آئندہ بھی اسی جذبے اور امید سے تمام واقعات کا مقابلہ کریں اور یقین رکھیں کہ تلخیاں گزر جائیں گی۔ «إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»۔ یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے۔ (رہبر انقلاب کا نوروزی خطاب)

  • یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر اس سال موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔

  • زخمی دل! ۔ پوسٹر

    زخمی دل! ۔ پوسٹر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔

  • کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲

    امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)

  • کون ہے والا مقام؟ ۔ پوسٹر

    کون ہے والا مقام؟ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص تقوا و پرہیزگاری کی بنیاد پر محترم ہوا ہو، اسے پست و حقیر مت سمجھو اور جس شخص کو دنیا نے مقام و منزلت دی ہو، اسے محترم مت جانو۔ (میزان الحکمۃ)

  • دنیا تنگ آ گئی ہے کورونا سے۔ پوسٹر

    دنیا تنگ آ گئی ہے کورونا سے۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸

    اس وقت دنیا میں ۲۶۱ ممالک ہیں جن میں سے آخری اطلاع کے مطابق ۱۴۵ ممالک کرونا کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔

  • غصے کو قابو میں رکھنے کا فائدہ ۔ پوسٹر

    غصے کو قابو میں رکھنے کا فائدہ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    کون نہیں چاہتا کہ اس کی برائیاں چھپی رہیں اور لوگوں کی نظروں میں اسکی عزت و احترام باقی رہے۔ اس کے لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص غصے کو اپنے قابو میں رکھتا ہے، خداوند عالم اس کے عیوب کو چھپا دیتا ہے! (میزان الحکمہ جلد ۸، ص ۴۵۱)