کورونا کے میدان میں ایرانی عوام سربلند رہے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴ Asia/Tehran
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا کے حادثے کو پوری دنیا کی حکومتوں اور اقوام عالم کے لئے ایک امتحان قراردیا اور فرمایاکہ در حقیقت اس حادثے میں حکومتوں اور قوموں دونوں کا امتحان ہے البتہ ایران کے عوام اس امتحان یعنی کورونا جیسی ماڈرن بیماری کے مرحلے میں سربلند اور سرخرو رہے ہیں اور اس مہم میں ملک کے سبھی سول اور عسکری اداروں اور عوام نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے-