-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق ہوگئی: پیٹر جنکنز
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر جنکنز نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اس ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کو منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ سے واضح طور پر اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ ایران نے ایٹمی مواد سے ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی۔