-
ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔