-
چین کے خلاف امریکہ اور ہندوستان کا تعاون
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ چین کی بحری سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے تعاون کررہے ہیں۔
-
علاقائی امن وسلامتی کے لیے تمام ملکوں سے تعاون کے لیے تیار ہیں : چینی وزیر دفاع
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳چین علاقائی امن وسلامتی کے تحفظ کی غرض سے پاکستان سمیت خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ، ایران کی دوسری پوزیشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
چین کی جانب سے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳چین کے صدر اور اس ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل چی جین پینگ نے بیجنگ میں سیکا کے رکن ملکوں کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ چین جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔
-
قوموں کے درمیان اختلافات کے حل کا بہترین آپشن سفارت کاری ہے: مرتضی سرمدی
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے قوموں کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے سفارت کاری کو بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
-
شام کے امور میں چینی نمائندے کا دورہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کے امور میں چین کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان سے ملاقات کی۔
-
امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴چین نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان تعاون
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷چین کی ڈبل ویو کمپنیوں کے گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران کے جنوب مشرقی آزاد تجارتی علاقے چابہار کی بندرگاہ کی اسٹریٹیجک پوزیشن سے استفادہ کرنا چینی سرمایہ کاروں، صنعتکاروں اور تاجروں کے لئے خاص اہمیت رکھتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مذاکرات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴ہندوستان اور چین نے اپنے سرحدی تنازعات حل کرنے کے لئے انیسویں دور کے مذاکرات انجام دیئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کے دہرے رویے پر تنقید
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ہندوستان نے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کی جانب سے دوہرا معیار اپنائےجانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کےخطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں