-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
تہران میں عمران خان کا ایسے ہوا پرجوش استقبال + ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔
-
فوج کے قومی دن پر صدر مملکت کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے، صدر روحانی (تفصیلی خبر)
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ فوج ہمیشہ ولایت کی پیرو رہی ہے اور اس نے انقلاب اور ملک کی خود مختاری کی حفاظت کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
-
ایوان صدر میں اقتصادی کونسل کا اجلاس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶فوٹو گیلری
-
سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
-
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔
-
صدر مملکت کا پیغام نوروز
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ بھول جائے کہ وہ دوبارہ ایران پر مسلط ہوجائے گا، صدر حسن روحانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-
-
نیوزی لینڈ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ