-
اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
صدر حسن روحانی کا دورۂ عراق مکمل
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر حضرت امام علی (ع) کے حرم مطہر میں
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر کی عراق کے مراجع عظام سے ملاقاتیں
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹فوٹو گیلری
-
ایران اور عراق کا مشترکہ بیان
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
روضۂ امیر المومنین پر صدر ایران کی حاضری ۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴آج بدھ کی صبح صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے روضۂ امیر المومنین پر حاضری دی۔
-
صدر ایران کا دورہ عراق، سیاسی و اقتصادی دیرپا کامیابیوں کے ہمراہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین روزہ دورۂ عراق آج اختتام پذیر ہوگیا- ایران اور عراق نے اس تاریخی ملاقات کی مناسبت سے ایک مشترکہ بیان میں، تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
صدر ایران کا دوره عراق 3
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دوره عراق 2
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق تعلقات کا نیا باب اور امریکی بےچینی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ، عراقی صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمھدی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقصتادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں-