-
یوریشیا کے انیس ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس میں ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعاون نے علاقے کے بعض بحرانوں کے حل کے لئے اپنی توانائی کا مظاہرہ کیا ہے اور دونوں ممالک اپنی توانائی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکتے ہیں۔
-
علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنی چاہیے: علی لاریجانی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی مدد کرنی چاہیے۔
-
دہشت گردی، مداخلت کے لئے واشنگٹن کا ایک حربہ ہے : ڈاکٹر علی لاریجانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲ایران کی پارلمینٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی سے دوسرے ملکوں میں مداخلت کے لئے کام لیتا ہے۔
-
علاقے کے مسائل کے حل میں پیشرفت پر علی لاریجانی کی تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ شام، بحرین اور یمن میں علاقائی مسائل کے حل کے لیے سیاسی بحثیں زیادہ سنجیدہ ہو جائیں گی۔
-
اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر ڈاکٹر لاریجانی کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔
-
فلسطینی قوم کا دفاع ایک دینی فریضہ ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی قوم کے دفاع کو اپنا دینی فریضہ سمجھتا ہے۔
-
اسلامی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہونا ہوگا- ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اسلامی ممالک کے بھرپور عزم کی ضرورت ہے-
-
ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ایران اور لکسمبرگ کے پختہ عزم کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور لکسمبرگ کے اسپیکروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے دونوں ملکوں کے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔