-
امریکہ کے حالیہ اقدامات مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کے حالیہ ایران مخالف اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ عاقلانہ ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے ایٹمی مسئلے اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ کو عاقلانہ قرار دیا ہے-
-
علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والا امریکی کانگرس کا قانون، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے لئے ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والے امریکی کانگرس کے قانون کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی قراردیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کی فائل بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے: علی لاریجانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ فوجی پہلوؤں کی فائل پی ایم ڈی کا بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے :ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا تعاون کے فروغ پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دنیا کے مسلمانوں کی مشکلات حل کرنے میں ایران اور انڈونیشیا کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی مذاکرات میں عاقلانہ روش اپنائی ہے: لاریجانی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی مذاکرات میں صحیح راستے کا انتخاب کیا، کیوں کہ اس سلسلے میں اس نے تکنیکی کامیابیاں حاصل کیں اور ان کامیابیوں کو استحکام عطا کیا نیز ملک پر سے دباؤ بھی ختم کردیا-
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کو بے نقاب کردیا: لاریجانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کے چہروں پر پڑی نقاب اتار دی ہے۔
-
علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-