ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کو لاحاصل قرار دیا ہے
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔
ایران اور جرمنی نے باہمی روابط میں فروغ کے ساتھ ہی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ایران، مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پرعزم ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹرلاریجانی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورتکفیری گروہ اسلام کے نام پربے شمارجرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-