-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
-
امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔
-
سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کر دی ہے جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے حال ہی میں تیار کیا ہے۔ ایک شخص کو حمل کرنے کی توانائی رکھنے والی اس فلائنگ کار کی قیمت ۹۲ ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔ یہ کار ۱۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر ۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۰ منٹ تک اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ فی الحال اسکے ۱۲ ماڈل ہی تیار کئے گئے ہیں۔
-
ٹینک کے گولے کے مقابلے میں لینڈ روور کی مضبوطی۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶کاروں کا شوق رکھنے والے ایک گروہ نے معروف ہائی چیسس کار لینڈ روور کی مضبوطی کا لوہا منوانے کے لئے اُس پر عجیب ٹیسٹ انجام دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینک کے گولے کا نشانہ بننے کے بعد کار کا انجن ضرور تباہ ہو گیا مگر اسکا باقی حصہ صحیح سالم رہا۔
-
’القدس‘ سے موسوم ایک الیکٹرک کار کی رونمائی۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶جہاد محمد نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی نے ملک کی پہلی الیکٹرک کار بنائی ہے جس کا نام انہوں نے ’’القدس رائز‘‘ رکھا ہے۔
-
کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔