-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
سیدالشہداء اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم قریب ،مکتب حسینی کے متوالوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے
-
آنکھوں کا سلام،علمدار کربلا کے نام! ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷شہنشاہ وفا،ابن مرتضیٰ،برادر حسین و ثانی زہرا، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ منورہ کی خوبصورت ویڈیو!
-
ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین ایران پہنچ چکے ہیں
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ایران کے میر جاوہ بارڈر سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے کربلا جانے کے لئے ایران میں داخل ہو چکے ہیں
-
اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
سوئے کربلا رواں دواں ہیں سبھی! ۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں...
-
ایران کی سرحدوں سے 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔
-
ہمارا پرچم، صرف حسینی پرچم ہے + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔