روس کے فوجی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایک جاسوس طیارے نے جزیرہ نمائے کریمہ کے جنوبی علاقوں میں پرواز انجام دی ہے۔
امریکہ کے ہلڑ باز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرے، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔
روس نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے کریمیا کی یوکرین کو واپسی پر مبنی امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔