-
ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں حاضر ہوئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں فوج کے دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
جموں میں اینٹی ڈومیسائل ریلی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹جموں کشمیر میں خطے سے باہر کے لوگوں کو شہریت دینے کے خلاف جموں میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
در اندازی کی کوشش ناکام ایک جاں بحق، ہندوستان کا دعوی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵کنٹرول لائن پر فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کیے جانے پر احتجاج درج کرایا۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر 2 عسکریت پسند مارے گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے گھات لگا کر ایک حملہ کیا جس میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ