-
ویانا میں مذاکرات جاری، پابندیوں کے خاتمے کو لے کر ایران اپنے موقف پر قائم، مغربی فریق سست روی کا شکار
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں ہٹانے کے لئے جاری ویانا مذاکرات کے عمل میں تین یوروپی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے سینیئرمذاکرات کار کا اجلاس ہوا۔