-
پاکستان میں کورونا کے تازہ اعداد و شمار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے اور کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی رفتار پھر تیز
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ہندوستان میں کورونا کورونا سے متاثرین کی تعداد اٹھانوے لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
١٢ دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹ایران میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو اکیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح پونے چار فیصد سے کم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح پونے چار فیصد سے کم ہوگئی ہے۔
-
ایران میں کورونا اموات میں کمی
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴ایران میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد تین ہزار سے زائد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں تیز رفتاری کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، اسپتالوں میں گنجائش ختم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰امریکی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں اسپتالوں کی صورت حال کو بد ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سو اسپتالوں میں مریضوں کو ایڈمیٹ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے اور ایک تہائی اسپتالوں میں آئی سی یو خالی نہیں بچے ہیں۔