-
اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰اکتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت میں سخت بیان جاری کر کے ختم ہوگئی۔
-
ایران، پاکستان اور ترکی اسلامی یونین کے قیام کی کوشش تیز کریں
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت محسن اراکی نے اسلامی یونین کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور ترکی کی کوششوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کرگیل میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رہ) کے ہاتھ میں سامراج کی نبض تھی !
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۳تقریبا چالیس سال پہلے امام خمینی (رح) نے امریکا کو بے نقاب کرکے عالم اسلام کو بتادیا کہ یہ ایک بڑا شیطان ہے۔ آج امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قرار دیا جانا اسکے شیطان ہونے کا ایک اور ثبوت ہے، سلام ہو روح اللہ کی بصیرت پر !!!
-
خصوصی مہمانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۰پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورفرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی-
-
امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
تہران میں اکتیسويں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۴فوٹو گیلری
-
عربی زبان میں دلنشین صلوات ملاحظہ فرمائیں !
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ولادت با سعادت رسول خدا ختم مرسلین حضرت محمد(ص) اور امام صادق(ع) آپ سب کو بہت بہت مبارك ہو-