-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں افراد کو کچل دیا، 15 ہلاک اور 30 زخمی +ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔
-
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان-افغاستان سرحد پر شدید جھڑپیں، 19 پاک فوجی ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم انیس پاکستانی فوجی اور تین افغان شہری ہلاک ہوگئے۔