-
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین مارچ‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی کی ایک لاثانی سینڈ آرٹ جس میں انہوں نے ریت کے ذروں سے اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے ’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا ہے۔
-
قالین بننے کا ہنر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶قالین بننے کی صنعت ایران کے صوبے چھار محال و بختیاری کی ایک اہم ترین صنعت شمار ہوتی ہے، جو عالمی سطح پر بھی اپنا مقام بناچکی ہے اور ہاتھ کے بننے قالین کی برآمدات کا ایک وسیع حصہ اس صوبے سے متعلق ہے۔
-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
بطخ کی شکل میں تربوز کاٹئے!
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اگر آدمی قدرے ذوق اور سلیقے کو بروئے کار لائے تو وہ معمولی اشیاء سے بھی بڑے انوکھے فن پارے تخلیق کر کے دوسروں کو دادِ تحسین دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔
-
غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔
-
ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲سیمون بک نامی ایک با ذوق آرٹسٹ نے برف سے ڈھکی زمینوں پر ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے۔
-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایسی آرٹ جو لاکھوں کو بھا گئی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰اپنے ہنر سے ریت کے ذروں کو ایک زندہ داستان کی شکل دینے والی جواں سالہ ماں فاطمہ عبادی کی شاندار آرٹ ملاحظہ کیجئے!