-
یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
مآرب پر سعودی بمباری، عوامی فورسز کی پیشقدمی کو روکنے کی ناکام کوشش
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
جارحیت بند اور محاصرہ ختم کردو ، یمن کے رہنما نے سعودی عرب کو دکھائی امن کی راہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی سعودی جارحیت کو چھے برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔
-
سعودی اہداف پر یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کی وسیع کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اور حساس مقامات کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے ساتویں سال کے آغاز پر یمن کے عوامی رہنما کا خطاب
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
مآرب کے مغربی علاقوں کی آزادی کے ساتھ ہی صعدہ پر سعودی بمباری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا جس کے بعد سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ