-
یمن پر سعودی جارحیت، 5 شہید و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب کو سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا خوف ستانے لگا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمنی فوج کے سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا سامنا ہے۔
-
جمعے کی صبح صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں میں کتنے افراد شہید ہوئے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴یمن کی وزارت صحت نے دار الحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے لئے برطانیہ کے خفیہ سیکورٹی اہلکار تعینات
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰لیک ہونے والے اطلاعات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے ملک کی پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے لئے اپنے ملک کے فوجیوں کو سعودی عرب میں تعینات کر دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ، امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کا جارح دشمنوں سے سوال، 6 سال میں آپ پر کیا گزری، ذرا یہ بھی تو بتائیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی انتخابات میں کامیاب کون ہوا ہے۔
-
یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں جاری بحران کا جواب دہ ہونا چاہئے۔
-
سعودی عرب ہوشیار رہے، جوابی حملے مزید شدید ہوں گے: انصار اللہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے جارح ملکوں کے زیر قبضہ علاقوں منجملہ عدن اور دوسرے علاقوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں کے عوام سے اپیل کی کہ وہ جارحین کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصار الله کے ترجمان نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا۔