-
یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا بڑا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔
-
رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امین ولایت حضرت احمد بن موسیٰ شاہچراغ علیہ السلام کے یوم ولادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر دختران فاطمی کے زیر عنوان ایرانی خواتین اور لڑکیوں نے خُدام حرم کے ہمراہ شیراز میں واقع آپؑ کے حرم مبارک میں اجتماع کیا۔ اس موقع حضرت امام علی رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے بھائی حضرت احمد بن موسیٰ (معروف بہ شاہچراغ) علیہ السلام کی ضریح اقدس پر پھول بھی نثار کئے گئے۔
-
ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔