-
رواں سال اقوام متحدہ کا بین الاقوامی سیاحتی اجلاس تہران میں ہوگا: علی رضا زاکانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔
تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔