-
کشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے 15 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے 15 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔