• اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸

    ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔ 

  • اربعین حسینی کے ملین مارچ میں عزاداروں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد

    اربعین حسینی کے ملین مارچ میں عزاداروں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    دنیا کے مختلف ملکوں اور خاص طور سے ایران کی گذرگاہوں سے عراق میں داخل ہونے والے ایرانی و غیر ایرانی زائرین حسینی کی تعداد میں مسلسل تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور تمام گذرگاہوں پر زائرین حسینی کی قطاریں لگی ہوئی ہیں جو اربعین کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہو رہے ہیں۔

  • حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، 

  • سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات

    سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹

    سامرا میں عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ زائرین اربعین حسینی کا پہلا قافلہ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیھماالسلام کے حرم میں پہنچ گیا ہے اور اس نے رات وہاں گذاری - ان کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ہی مقدس شہر سامرا میں ایرانی اور اہل سنت حضرات کے موکبوں کی سرگرمیاں بھی شروع ہوگئی ہیں اور سامرا میں اربعین کے زائرین کو ٹھہرانے کےلئےاس سال گذشتہ برس کے مقابلے میں اسّی فیصد سے زائد جگہوں کا انتظام کیا گیا ہے

  • اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

    اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱

    عراق کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے عظیم الشان مارچ کی مکمل سیکورٹی کو یقینی بنایا جائےگا اس درمیان ایران اور عراق کی سرحدوں کی جانب اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کے زائرین کے قافلوں کی روانگی کے ساتھ ہی زائرین کی خدمت کے لئے جگہ جگہ موکب اور کیمپ بھی لگا دئے گئے ہیں۔

  • اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

    اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸

    اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔

  • اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام

    اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تینتالیس ملکوں کے تقریبا چار سو ٹی وی چینلوں کے لگ بھگ سولہ سو نامہ نگار رپورٹنگ اور صورت حال سے باخبر کریں گے۔

  • اربعین ملین مارچ شروع 64 ہزار سکیورٹی اہلکارتعینات

    اربعین ملین مارچ شروع 64 ہزار سکیورٹی اہلکارتعینات

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹

    عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔

  • اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون

    اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶

    ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔

  • اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت سے متعلق عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی

    اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت سے متعلق عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے تحفظ میں عراق کی فوج، تمام سیکورٹی اہلکاروں اور خفیہ اداروں کی قدردانی کی ہے۔