• صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو

    صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔

  • شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷

    شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔

  • تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔

  • عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر

    کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴

    اربعین حسینی کے موقع کربلائے معلی میں زائرین کا سمندر نظر آ رہا ہے۔

  • در حسین پہ ملتی ہے بھیک لے جاؤ+ ویڈیو

    در حسین پہ ملتی ہے بھیک لے جاؤ+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کو مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

  • موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔

  • حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔