حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411187-حسینی_زائرین_کی_خدمت_کے_لئے_عیسائیوں_کا_موکب_ویڈیو
ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran