خواجہ محمد حسین پاکستان کے راولپنڈی کے رہنے والے ہیں، لیکن ان کے فن خطاطی کے دنیا بھر میں مرید موجود ہیں۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
اس سال کے فیسٹیول میں صربیا، ہنگری، عمان، ہندوستان، قزاقستان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت 11 ملکوں نے اپنے آثار، موسیقی اور فن پارے بھیجے ہیں۔