-
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ ہے۔ انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کو چالیس سال کا عرصہ گذرچکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہواہے
-
گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔
-
عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۲انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے چالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
-
عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
-
عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-
-
عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، چالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
-
عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔