-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایک عراقی عالم دین نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ بخیر ہیں۔
ایک عراقی عالم دین نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ بخیر ہیں۔