-
افریقی ملک برکینا فاسو اور مالی نے امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، صدر ٹرمپ کے اقدام کا جیسے کو تیسا جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۱دو افریقی ملک برکینا فاسو اور مالی نے امریکہ کو سخت جواب دیتے ہوئے امریکی شہریوں کو اپنے یہاں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔