• نیتن یاہو کی زبان حال ! /  کارٹون

    نیتن یاہو کی زبان حال ! / کارٹون

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸

    شاید یہ غلط نہ ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی حکومت آل سعود ہے۔آل سعود کے تیار کردہ جاہل تکفیری سپولوں نے عالم اسلام سمیت دنیا بھر میں جو کہرام مچا رکھا ہے اسے دیکھ شاید نیتن یاہو کی زبان حال بھی یہی ہو جسے یہ کارٹون بتا رہا ہے۔

  • انسانی حقوق کا قاتل  / کارٹون

    انسانی حقوق کا قاتل / کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰

    غاصب اسرائیل کے ٹھیکیدار انسانی حقوق کے بے رحم قاتل ! (کارٹونسٹ: محمد کارگر)

  • گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون

    گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵

    امریکہ، انسانی حقوق کو ’’گُڈ نائٹ‘‘ کہنے کے بعد اپنے سامراجی لحاف میں منھ دے کر اس وقت خراٹے لے رہا ہے!

  • مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸

    بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔

  • امریکی وعدے / کارٹون

    امریکی وعدے / کارٹون

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶

    اردو میں ایک کہاوت مشہور ہے ’’فلاں کی بات گدھے کی لات‘‘۔کچھ ایسی ہی صورتحال امریکی حکام کی باتوں اور انکے کئے ہوئے وعدوں میں نظر آتی ہے اور انکا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ (کارٹونسٹ : محمد علی رجبی)

  • بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳

    بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)

  • سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون

    سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶

    سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔

  • پیٹ اور دماغ / کارٹون

    پیٹ اور دماغ / کارٹون

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲

    جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)

  • خلیج فارس میں ایران کا راج / کارٹون

    خلیج فارس میں ایران کا راج / کارٹون

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸

    خلیج فارس یا پرشن گلف میں ایرانی طاقت اک کارٹون کی زبانی۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر۔ تسنیم نیوز)

  • امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    در حقیقت امریکا اور آل سعود یا اسرائیل اور آل سعود ایک ہی ذات کے دو نام ہیں،جودنیا میں مشترکہ مقاصد کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔امریکا دنیا کو ایران سے ڈراتا ہے تو آل سعود شیعہ سے اور دوسری طرف اس تمام کشمکش کی آڑ میں اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنا رہا ہے! (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی ۔ تسنیم نیوز)