-
ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک۔ (آڈیو اور ترجمے کے ساتھ)
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۶فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا - عربی + فارسی + اردو
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
-
دعائے جوشن کبیر - عربی + اردو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰دعائے جوشن کبیر کی بہت فضیلت ہے- اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں ، یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے-
-
دعائے سحر - ویڈیو + متن ترجمہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
-
ماہ مبارک رمضان کی خاص دعا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰شیخ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح نامی کتابوں میں سید بن باقی کی کتاب اختیار کے حوالے سے بیان کیا ہے جو شخص ماہ مبارک رمضان میں روزانہ یہ دعا پڑھے گا اس کے چالیس سالہ گناہ کو اللہ تبارک و تعالی معاف کر دے گا۔
-
یا علی یا عظیم ؛ ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد پڑھنے کی خاص دعا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کی گئی دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک پیش خدمت ہے-