-
مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلینسیا کے چڑیا گھر میں کرسمس اور نئے عیسوی سال کی آمد آمد پر حیوانات کو خاص تحائف سے نوازا گیا۔اسپین کا شمار یورپ کے ان ممالک میں ہے جہاں حالیہ برسوں میں مختلف ممالک کے تارکین وطن پناہ لینے کی غرض سے پہونچے ہیں مگر انہیں سخت اور ناگفتہ بہ دشواریوں کا سامنا ہے۔
-
اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲اٹلی کی والیبال لیگ کے دوران ایک نادر اتفاق اُس وقت پیش آیا جب ٹیم والوں نے اپنے طرفداروں سے یہ اپیل کی کہ وہ جب میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈئم میں آئیں تو اپنے ساتھ ایک گڑیا بھی لے کر آئیں تاکہ ان گڈے گڑیوں کو جمع کر کے کرسمس کے موقع پر کینسر کے شکار بچوں کو دیا جا سکے۔اتفاق یہ کہ اسٹیڈئم میں آنے والے اکثر لوگوں نے اپیل کا مثبت جواب دیا اور انہوں نے دو سیٹ کے درمیان ہونے والے وقفے میں اپنے لائے ہوئے تحائف ایک ساتھ اسٹیڈیئم کی جانب اچھال دئے۔
-
نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔
-
ہائی وے پر جھولا جھولتے مظاہرین ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹عراق میں ایک ہائی وے پر ہونے والے مظاہرے کے دوران عراقی نوجوان ہائی وے پر لگے پول پر چڑھ گئے اور اُس پر لگے سائن بورڈ پر جھولا جھولنا شروع کر دیا۔
-
آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلحہ کی دوکان پر گئی ایک ماں اس قدر اسلحے کی خریداری میں مگن ہو گئی کہ کچھ دیر کے لئے اسے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ اس کے قریب میز پر بیٹھا اس کا شیرخوار بچہ گر بھی سکتا ہے۔
-
گاڑی پر لگی کھرونچ کا انوکھا علاج ۔ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲سڑکوں پر دوڑتی گاڑیوں پر کھرونچ لگتی رہتی ہیں، کبھی اپنی غفلت و غلطی سے تو کبھی دوسروں کی، دنیا میں ہیں کچھ ایسے با ذوق افراد جو انہیں کھرونچوں کو ایک آرٹ کی شکل دے کر گاڑی کو پہونچے نقصان کی کافی حد تک بھرپائی کر لیتے ہیں۔
-
روسی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی + ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱ایک روسی پہلوان ایوان سافکین نے 218 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر تاریخ رقم کر دی۔
-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
-
انسانوں کا فریج ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶’’اویمایاکون‘‘ نامی ایک علاقہ جو روس کے شمال مشرقی صوبے یاکوٹیا میں واقع ہے۔ناسا کے بقول یہ دنیا کا ایسا سب سے ٹھنڈا علاقہ ہے جہاں بشر آباد ہے۔ موسم سرما میں یہاں کا درجۂ حرارت 72- تک پہونچ جاتا ہے۔
-
زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ایران/جزیرۂ کیش: ایک قدیمی اور تاریخی شہر جسے کاریز کے نام سے جانا جاتا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ شہر ڈھائی ہزار سال پرانا ہے اور ماضی میں جزیرے رہائشی اپنا میٹھا پانی اسی کاریز سے حاصل کیا کرتی تھیں۔ یہ چھوٹا مگر خوبصورت شہر زمین میں ۱۶ میٹر کی گہرائی میں واقع ہے۔