-
زبان کی حرکتیں! ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴بولتے وقت ام آر آئی مشین سے لی گئیں زبان کی تصاویر اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
آگ کی نہر ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
شہرت کا جنون ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷بیلون سے کسی خاص ڈریس اور پیراشوٹ کے بغیر ایک شخص کئی ہزار فیٹ کی اونچائی سے نیچے کودتا ہے!دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
غزہ میں بننے والی ماہ رمضان کی خاص مٹھائی ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶فلسطین:زندگی کی تمام تر مشقتوں اور سختیوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری و ساری زندگی کے کچھ حسین رخ دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔غزہ میں بنتی قطائف نامی ایک مخصوص مٹھائی جسے حاصل کرنے کے لئے کبھی گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
-
آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹آتشفشاں سے نکل سمندر میں گرتا ہوا سرخ لاوا اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰کبھی حیوانات بھی بشر کے ذریعے بنائے گئے قوانین کی پابندی کرنے کے قائل ہوتے ہیں۔دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶ایک شاہراہ پر چند شیروں نے مل کر گاڑیوں کا راستہ روکا ہے جن میں سے ایک شیر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ایک کار کے پاس جاکر اس میں ذرا جھانک کر دیکھا جائے۔اس لئے اسکے دروازے کو اپنے دانت سے کھولنے کی کوشش بھی کرتا ہے جس کے بعد کار میں بیٹھے لوگوں کی ظاہرا روح بھی فنا ہو جاتی ہے!
-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
رنگوں کا جزیرہ ہرمز
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱ہرمز نامی جزیرہ بندر عباس سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں موجود رنگین پتھروں نے ماہرین کو مجبور کردیا کہ وہ اسے زمین شناس افراد کی جنت کا نام دیں۔ ساحل سمندر کا سکوت اور رنگوں میں دوبا ہوا یہ جزیرہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔
-
بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔