-
ایرانی کوبرا کا قاتل ڈنک ۔ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰کوبرا نامی ایرانی ہیلی کاپٹر سے فضا سے زمین پر مار کرنے والے شفق اور تاو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶صیہونیوں کے ایک اجتماع میں کہیں سے چوہا پہونچ گیا تو وہاں ایک افراتفری مچ گئی!اب اس پر کیا تبصرہ کیا جائے، صاحبان شعور خود ہی بہت سے پیغام اس ویڈیو سے لے سکتے ہیں۔
-
قدرت کی فطرت! ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔
-
بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
-
غلیل سے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا ! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸گزشتہ دنوں غزہ میں جاری واپسی مارچ کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کا جاسوسی کواڈ کاپٹر اپنی غلیل سے مار گرایا۔
-
اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷آجکل گرمیوں کا زور ہے کے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس شدید گرمی کے موسم میں آئیے ہم ایک کام کی چیز بناتے ہیں جو کم از کم آپ کے کمرے کی تو گرمی کم ہی کر دے گی۔
-
ایران کی حسین وجمیل شاہراہ چالوس - تصاویر
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶آئیے چالوس کی خوبصورت سڑک کے بارے میں بات کرتے ہیں
-
جب انسان اپنے قد سے بڑا کام کرتا ہے!
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱جب انسان اپنی توانائی اور استعداد سے بڑھ کر کوئی کام کرتا ہے تو کچھ ایسی ہی صورتحال پیدا ہوتی ہے
-
بطخیں بھی قیادت کی قائل ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ان خوبصورت تصاویر میں سیکڑوں بطخوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو بنگلہ دیش کی ایک ندی میں اپنے ’’لیڈر‘‘ کے پیچھے چلی جا رہی ہیں۔با فہم و شعور حضرات اس سے بھی ایک اہم سبق لے سکتے ہیں!
-
یوں بنتے ہیں ایرانی پین ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷ایران کی ایک کمپنی میں کس طرح پین بنتے ہیں دیکھئے اس ویڈیو میں۔