-
اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ان دنوں نجف سے کربلا کی جانب لاکھوں زائرین رواں دواں ہیں، جن میں اکثر پاپیادہ ہوتے ہیں اور کچھ پریمپ یا وھیل چیئر پر سوار، کچھ ہیں جو کسی کے دوش پر سوار ہو کر کربلا کے راہی ہوتے ہیں مگر بعض نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بچے ’’ہاوربورڈ‘‘ کے ساتھ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں حضہ لیتے ہیں!
-
نونہالوں کو آزادی عمل دیں!
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲تہران کی نماز جمعہ میں شریک ایک ننہا پچہ اپنے باپ کی پیٹھ پر چڑھا ہوا ہے! بچوں کی تربیت کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادہ روک ٹوک نہ کی جائے اور انہیں حتیٰ الامکان آزادی عمل دی جائے۔ اس سے ان میں اعتماد نفس پیدا ہوتا ہے جو ایک کامیاب زندگی کا اہم عنصر ہے۔
-
یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!
-
جہاں چاہیں لے جائیں اس گاڑی کو ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲سوویت یونین میں پہلی بار بننے والیZVM-2901 نامی اس گاڑی کو روس نے جدید ترین ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مزید بہتر بنا دیا جس کے بعد اسکی کارکردگی بھی بہت بڑھ گئی ہے۔
-
عالم اسلام میں بھی قارون پائے جاتے ہیں ۔ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴برونائی کے بادشاہ ’’حسن البلقیہ‘‘ کو اگر قارون دوراں کہا جائے تو شاید بے جا نہ ہوگا!
-
یہ خزاں دیکھ کر دل میں بہار آجائے! ۔ تصاویر
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳عالم خلقت میں ایسے حسین اور دلنواز قدرتی مناظر جنم لیتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر بے ساختہ زبان ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھتی ہے۔ان دنوں آہستہ آہستہ فصل خزاں کا آغاز ہو رہا ہے۔ (تصاویر: مہر نیوز)
-
یہ ہیں تیس مار خاں! ۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹کہتے ہیں کہ کسی جانور کو حتیٰ بلی جیسے پالتو جانور کو کہیں بند کر کے مارنے یا اذیت پہونچانے کی کوشش نہ کریں کیوں اس سے جانور بپھر کر ایسا وحشی انداز اپنا لیتا ہے کہ آپ کی ساری بہادری کو دو منٹ میں کافور کر سکتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھئے!
-
خوبصورت شہر، سرینگر ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک خوبصورت شہر سرینگر جو دنیا کے خوبصورت رہائشی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
طوفان سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷حالیہ دنوں میں امریکہ میں آنے والے طوفان سے زور آزمائی کرتا ہوا ایک رپورٹر۔
-
ریل پر مسافروں کی ریل پیل !۔ تصاویر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰بنگلہ دیشی عوام ٹرین کے در و دیوار اور حتیٰ اسکی چھت پر بھی با آسانی سوار ہو جاتے ہیں۔ یہ تصاویر عید قربان کے موقع پر لی گئی ہیں جن میں لوگ عید منانے کے لئے اپنے وطن جا رہے ہیں۔