-
جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳جڑواں بچے خلقت خدا کے خوبصورت اور انوکھے مصداق ہوتے ہیں اور انہیں خالق کائنات کی بڑی حسین نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔تہران کے آزادی اسپورٹس کلب میں جڑواں لوگوں کا شاندار اجتماع ہوا۔ لطف اندوز ہونے کے لئے تصاویر دیکھیں۔
-
اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
-
کاش آپس میں بھی ہم اتنے ہی مہربان ہوتے ! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷انسان کبھی ایک حیوان کو کسی مشکل میں پھنسا دیکھ کر فورا اسکی مدد کو لپکتا ہے مگر وہی انسان کبھی کبھی خود انسانوں کے حق میں ایک خونخوار درندہ ثابت ہوتا ہے۔کاش آج انسان آپس میں اتنا ہی مہربان ہوتے جتنا وہ حیوانوں کے ساتھ ہوتے ہیں!
-
اس دعوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک کا خصوصی دسترخوان ’’مضیف‘‘ جہاں روزانہ ہزاروں زائرین کرام حضرت امیر (ع) کے روضۂ اقدس کی خصوصی میزبانی میں غذا تناول کرتے ہیں۔
-
سرکاری لوگ سرکاری گاڑیاں ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱ہر ملک کے اعلیٰ حکام کی کچھ خاص اور انوکھی گاڑیاں ہوتی ہیں جو اس جدید دور میں مختلف اقسام کی لگژری کاریں بازار میں آجانے کے باوجود وہ گاڑیاں الگ ہی نظر آتی ہیں۔
-
جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶دنیا میں ایک جیل ایسا بھی ہے جو بظاہر آپ کو ایک اعلیٰ قسم کا تفریحی مرکز نظر آئے گا۔ ناروے میں موجود ایک جزیرہ پر بنا ہوا بیسٹوئے نامی ایک جیل جہاں رہنے والے مجرم پوری سہولتوں کے ساتھ آزادانہ طور پر زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں کھیتی باڑی، مچھلی کا شکار اور گھڑسواری وغیرہ جیسے کاموں کی سہولیات بھی فراہم ہیں۔
-
آڈی کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱جرمنی کی معروف کار آڈی سے مزید آشنا ہوں! (ویڈیو از: مشرق نیوز)
-
یہ صاحب بجلی کھاتے ہیں ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ان صاحب کو دیکھئے کہ اگر بھوک لگنے پر کھانا نہ ملے تو بجلی سے کام چلا لیتے ہیں۔ (تصاویر : ازفرادید ویبسائٹ)
-
چیل کی بنائی ہوئی ویڈیو بھی دیکھیں !
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱کبھی انسان حیوانات کو بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے جس کے بعض اوقات حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ اس کلپ میں چیل کے ذریعہ بنائی گئی قدرتی مناظر کی ایک ویڈیو کو دیکھا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو از:مشرق نیوز)
-
دنیا کی سب سے بڑی غار ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳’’ہان سون دونگ‘‘ نام کی یہ حیرت انگیز غار ویتنام میں واقع ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی غار کہا جاتا ہے۔ (تصاویر: karnaval.ir)