-
پینسل اور اشیاء کا تال میل ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷ہنر اور سلیقے کی حدوں کو کسی خاص دائرے میں محدود نہیں کیا جا سکتا،شاید یہ تصور بے جا نہ ہو کہ دنیا میں جتنے انسان پائے جاتے ہیں اتنے ہی ہنر اور سلیقے بھی دنیا میں موجود ہیں۔ (تصاویر از:beytoote.com)
-
روحوں کی وادی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴’’ارواح درہ‘‘ یعنی روحوں کی وادی نامی ایک خوبصورت جگہ جسکا نام تو بڑا خوفناک ہے مگر جگہ بڑی دلکش و جاذب نظر ہے!۔ یہ خوبصورت وادی ایران کے شہر دزفول سے ۲۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
بڑے لوگ بڑی باتیں ۔ تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰مالداروں کی لگژری کاریں تو آپ نے دیکھی ہوں گی،اب انکی کشتیاں بھی دیکھیں!
-
پل جو آپکی منزل بھی بن سکتے ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵پل انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہونچانے کے لئے بنائے جاتے ہیں اور انہیں کبھی منزل کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ مگر دنیا میں بنے ہوئے بعض پل ایسے ہیں جو اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر بہت سے سیاحوں کی منزل بھی بن جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں دیکھنے وہاں جاتے ہیں۔
-
شکاروں میں گِھرا شکاری ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵لاکھوں مچھلیوں کے درمیان سے گزتی ہوئی شارک۔
-
اس کشتی پر الٹی کی پرواہ نہ کریں ! ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰محققین نے ’’ناٹی کرافٹ‘‘ نامی ایک ایسی کشتی بنا لی ہے جس میں ایک کار جیسا سسپینشن سسٹم موجود ہے جس کی وجہ سے کشتی پر سوار مسافروں میں ’’سمندر زدگی‘‘ یا الٹی کی سی کیفیت پیدا نہیں ہوتی۔
-
یہ بندر صاحب ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں! ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳تعلیم ایک ایسی شے ہے جس سے ایک حیوان کی قدر و قیمت میں بھی بڑھ جاتی ہے۔
-
غضب کے گول ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱فٹبال کی دنیا میں مارے جانے والے دس منفرد گول اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
عجیب عمارتیں ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴دنیا میں ایسی عجیب و غریب شکل کی عمارتیں بنی ہوئی ہیں جنہیں قریب سے جب تک نہ دیکھ لیا جائے یقین نہیں آتا!
-
تیز رفتار کاریں ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱دنیا کی دس سب سے تیز دوڑنے والی کاریں۔