• شاید فوجیوں نے پریڈ اِن سے سیکھی ہے! ۔ ویڈیو

    شاید فوجیوں نے پریڈ اِن سے سیکھی ہے! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    پنگوئن کی حرکات و سکنات اور انکے نظم و ضبط کو دیکھ کر تو ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے اور وہ سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ پاتا۔

  • ایسا ٹرک جو منھ میں پانی لے آئے ۔ ویڈیو

    ایسا ٹرک جو منھ میں پانی لے آئے ۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵

    ٹرک دیکھ کر منھ میں پانی کیسے آجاتا ہے،یہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے!

  • موٹر سائیکل نہیں، موٹر والی سائیکل ۔ ویڈیو

    موٹر سائیکل نہیں، موٹر والی سائیکل ۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶

    پاکستان کے ایک خوش ذوق شخص نے اپنی سائیکل میں موٹر لگا کر اسے موٹر سائیکل کا سا بنا دیا!

  • پیروں کا کمال ۔ ویڈیو

    پیروں کا کمال ۔ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    ہاتھوں سے معذور ایک شخص پیروں سے وہ کام کر رہا ہے جو ہم اور آپ ہاتھوں سے با آسانی نہیں کر سکتے۔محنت، لگن اور حوصلہ سے ترقی کی راہ میں موجود ہر رکاوٹ کو دور کیا جا سکتا ہے۔

  • اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴

    چلتی روڈ پر ایک افریقی جوان موٹر سائکل سے اپنے کرتب دکھا رہا ہے۔

  • شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو

    شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    حیوانات بھی عشق و محبت کا مفہوم سمجھتے ہیں۔

  • 3D گلاس پینٹنگ

    3D گلاس پینٹنگ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲

    خداوند عالم نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ایک مثال یہاں ملاحظہ کریں۔

  • خشک زمین میں رہتی ہیں یہ مچھلیاں ۔ ویڈیو

    خشک زمین میں رہتی ہیں یہ مچھلیاں ۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸

    اللہ نے اپنی قدرت کے حیرت انگیزکرشمے دنیا میں جگہ جگہ بکھیر رکھے ہیں۔جب بھی ہم مچھلی کا نام سنتے ہیں تو فورا پانی کا تصور بھی دماغ میں آتا ہے۔مگر کچھ مچھلیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ نے بالکل خشک زمین میں رہنے کی بھی طاقت عطا کی ہے۔وہ گرمی کے موسم میں اپنے لعاب دہن سے موم کی شکل کا ایک خول بنا کر اس میں بیٹھ جاتی ہے اور بارش کے موسم میں دوبارہ باہر پانی میں آجاتی ہے۔