-
آئی آرآئی بی ورلڈ سرویس کے سربراه کی پریس کانفرنس
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی خبروں کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
-
امریکی حکومت پریس ٹی وی کی اینکر کو فوری اورغیر مشروط طور پر رہا کرے
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کی آواز کو خاموش کرنے کے لئے پریس ٹی وی کی اینکر کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ میں پریس ٹیوی کی اینکر پرسن گرفتار
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰#MarziehHashemi امریکہ میں پریس ٹیوی کی ایک اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔