-
ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش! + ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔ گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا؛ ایڈمرل علی رضا تنگسیری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ نیا سال ہماری جنگی صلاحیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت میں اضافے اور اسلام کے بہادر سپوتوں کے عزم و ارادے کی بدولت مزید کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا۔
-
ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا: جنرل سلامی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آج ہم 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کی محنت اور ذہانت سے ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور پابندیوں کے باوجود یہ کارنامہ دنیا میں بے مثال ہے۔
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفیالدین کی عظیم تشییع جنازہ نے یہ ثابت کردیا کہ حزباللہ زندہ ہے اور استقامت عالمی سطح پر جاری ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی آمادگی آج اپنےعروج پر ہیں؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔
-
طوفان الاقصی میں اسرائیل کی ناقابل تلافی شکست ہوئی؛ جنرل حاجی زادہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل علی حاجی زادہ نے طوفان الاقصی میں اسرائیل کی شکست کو ناقابل تلافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سات اکتوبر کو استقامت کے ہاتھوں صہیونی حکومت کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ کسی بھی طرح پورا نہیں کیا جا سکتا۔