-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر لاٹھی چارج
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کئے - مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے برڈ شارٹس اور آںسو گیس کے گولے فائر کئے-
-
مصر میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵مصر کے صوبے سینا کے علاقے العریش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام: لاذقیہ کے نوے فی صد سے زائد علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸شام کے مغربی صوبے لاذقیہ کے نوّے فیصد سے زائد علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا۔
-
عراقی سیکورٹی فورسز شہر ہیت میں داخل ہو گئیں
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶عراقی ذرائع کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز شہر ہیت کے اہم علاقے میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
عراق: صوبے نینوا میں داعش کی جارحیت
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰عراق کے صوبے نینوا میں کرد پیشمرگہ ملیشیا پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے بعض علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے یمنی فوج نے اس ملک کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
شام میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بدستور جاری ہے جس میں مزید درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱شامی فوج نے مغربی علاقے میں حماہ کے مضافات میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
جنوبی یمن پر سعودی عرب کی جارحیت
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت جاری رہے گی، تحریک حماس
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا واحد ذریعہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کا عمل جاری رکھنا ہے۔