-
جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی اہل کار ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۹عراق کے سیکورٹی اور فوجی اطلاعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اس سرزمین عراق کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔
-
خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷ایک صہیونی اخبار نے دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف اور اعلان کیا ہے کہ یہ تجویز صیہونی حکومت کے آرمی چیف کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔
-
انصاراللہ: ٹرمپ متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن کے بارے میں ٹرمپ کے متضاد اور تزلزل سے بھرے بیانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یمن خودمختاری کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور امریکا مجبور ہے کہ وہ اس ملک کے موقف اور صلاحیتوں کو مد نظر رکھے۔
-
غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔