-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی عالمی برادری سے اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکام کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی سرکوبی پر خاموش نہ بیٹھے اور ریاض پر سعودی صحافی کے قتل کے راز کا پتہ لگانے کے لئے دباؤ ڈالے۔
-
آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
-
خاشقجی کو قتل سے پہلے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ترک حکام
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
-
لاپتہ صحافی سعودی قونصل خانے میں قتل
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔
-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶برطانوی قانون دانوں اور سول سوسائیٹی کے کارکنوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
آل سعود پر تنقید کرنے والا صحافی پر اسرار طور پرلاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱سعودی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والا صحافی ترکی سے لاپتہ ہو گیا ہے۔