SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر فرار کرگئے

    اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر فرار کرگئے

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    فلسطینی مجاہدین کی گرفتاری کے لیے آنے والے صیہونی فوجی عرین الاسود کے جوانوں کی لگائی گئی گھات میں پھنس گئے۔

  •  صیہونیت مخالف مظاہروں میں درجنوں فلسطینی زخمی

    صیہونیت مخالف مظاہروں میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    مغربی کنارے میں ہونے والے صیہونیت مخالف مظاہروں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوجیوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب صہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبریں ملی ہیں۔

  • مجاہدانہ کارروائیاں تل ابیب کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں: فلسطینی تنظیمیں

    مجاہدانہ کارروائیاں تل ابیب کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں: فلسطینی تنظیمیں

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں نےایریئل صیہونی کالونی میں شہادت پسندانہ کارروائی کو تل ابیب کے دائیں بازو کے انتہاپسندوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی، 2 صیہونی ہلاک 3 زخمی

    فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی، 2 صیہونی ہلاک 3 زخمی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    مغربی کنارے کی صیہونی بستی ایریل ٹاؤن کے قریب اسرائیل مخالف حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت

    بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰

    فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح کے نمائندوں نے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ دوسر ی جانب تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوجائے گا سیف القدس کھنچی رہے گی انہوں نے کہا کہ دشمن صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتا ہے

  • جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے نوجوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں الخلیل میں صیہونی بستی شاکید کے قریب صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونیوں کی نئی بستیاں اور فلسطینی در بدر

    صیہونیوں کی نئی بستیاں اور فلسطینی در بدر

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶

    غاصب صیہونی حکام نے بیت المقدس اور اس کے مضافات میں اڑتیس نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۷ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS