-
گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالتی فیصلے پر محبوبہ مفتی کا سخت احتجاج
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالت کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہے اس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے کے عزم کا اعاده
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور غلام نبی آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔
-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔
-
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی حکومت پر برہمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم، تین کی موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم میں تین افراد مارے گئے۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں کی اجازت نہ دینے کیلئے سرینگر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےبارہمولہ میں سیکورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔