-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔