-
پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔